قومی کرکٹرز امسال عید الالضحیٰ وطن سے دور کرکٹ کے میدان میں کریں گے
جمعرات 24 ستمبر 2015 14:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) قومی کرکٹرز امسال عید الالضحیٰ وطن سے دور کرکٹ کے میدان میں کریں گے ‘ زمبابوے کیخلاف دوٹی ٹوئنٹی تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے قومی اسکواڈ لاہور سے ہرارے روانہ ہوگئی۔ بیشتر کرکٹرز چھوٹی عید کی طرح بڑی عید بھی دیارغیرمیں منائیں گے۔
(جاری ہے)
زمبابوے کے خلاف دوٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم نجی پرواز کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ سے زمبابوے روانہ ہوگئی۔
قومی ٹیم براستہ دبئی ہرارے پہنچے گی، قومی کرکٹ ٹیم اپنے دورے کے دوران ٹیم2ٹی20اور3ون ڈے میچز کھیلے گی، ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہرعلی، اسد شفیق اور سرفراز احمد حج کی ادائیگی کے باعث قومی ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے، تینوں کھلاڑی 29ستمبر کو ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ پہلا ٹی 20 ستائیس ستمبر کو کھیلا جائے گا جبکہ پہلا ون ڈے یکم اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.