پو لیس ، رینجر ز اور حسا س ادارو ں کااسلام آباد میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،71 مشتبہ افراد گرفتار، تحقیقا ت شروع 20افغا نی او ر ایک بدنام زمانہ منشیات فروش بھی شامل
جمعرات 24 ستمبر 2015 21:07
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 ستمبر۔2015ء) پو لیس، پا کستا ن رینجر ز، حسا س اداروں اور کے افسران و جو انو ں کااسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گر ینڈ اور ٹا ر گٹیڈسر چ آ پر یشن،71 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت شروع کر دی ۔ جن میں20افغا نی او ر ایک بدنام زمانہ منشیات فروش بھی شامل ہیں ،ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن ، چرس و شراب بر آمد کر لی گئی۔
حر است میں لے گئے ملز مان سے تحقیقا ت جا ری ہے۔ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی نے کہا کہ اس سر چ آ پر یشن سے وفا قی دارالحکومت کی سیکو ر ٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ جر ائم پیشہ افراد سے شہر کو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی ۔تفصیلا ت کے مطابق و فا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے اور شہر کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کے لئے سرچنگ و کومنگ کا ایک جامع پلان تشکیل دیا تھا جس کے تحت گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس، پا کستا ن رینجر ز ، حسا س اداروں کے افسران و جو انو ں نے شکریال،ضیاء مسجد ،سوہان،اقبال ٹاؤن،کھنہ،پنڈ پراچہ،گولڑہ ،بری امام اور گردو نواح کے علا قہ میں سر چ آ پر یشن کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.