پاکستانی بس ہوسٹس کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے
محمد علی پیر 28 ستمبر 2015 19:15
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28ستمبر 2015 ء) گزشتہ کچھ روز سے ایک پاکستانی بس ہوسٹس کی تصویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی بس کی خاتون ہوسٹس کی ایک تصویر نے گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رکھی ہے۔اس تصویر نے عوام میں نجی کمپنی کیخلاف شدید غم و غصہ پیدا کردیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ تصویر بس میں بیٹھے ایک مسافر کی جانب سے عید کے دوسرے روز فیصل آباد سے ملتان کے سفر کے دوران لی گئی جس میں بس ہوسٹس نقاہت کے باعث اپنی نشست پر ڈھلکی ہوئی دیکھی جاسکتی ہیں جبکہ خاتون کے ہاتھ پر برینولا اور امدادی پٹی بھی باندھ رکھی ہے۔
ایک مسافر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اپنی طبیعت کی ناسازی کے باوجود اپنے فرائض انتہائی مشکل سے ادا کر پارہی تھی۔ اس حوالے سے اب عوام کی جانب سے کمپنی کے رویے اور پالیسی کیخلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.