میاں جلال جموں میموریل لیگ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ 2 تا 4 اکتوبر منعقد ہوگا
منگل 29 ستمبر 2015 16:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء)آل پاکستان میاں جلال جموں میموریل لیگ سسٹم شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 2 اکتوبر تا 4 اکتوبر 2015 عارف والا میں کھیلا جائے گا، آرگنائزنگ سیکریٹری سید شبیر شاہ کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نامور ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے، ٹورنامنٹ لیگ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا، فائنل 4 اکتوبر بروز اتوار شام 4 بجے کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں جن ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے ان میں الشہباز کلب خیرپور، بخاری کلب حیدرآباد، بے نظیر کلب لاڑکانہ، کراچی ڈویژن، احسان کلب حیدرآباد، العثمان کلب لاہور، الفرید کلب ساہیوال، العثمان گیلانی کلب اُوکاڑہ، گنج شکرکلب عارف والا اور احمد کلب چکوال شامل ہیں، سرپرست ٹورنامنٹ میاں قمر نے سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان اور سیکریٹری قیصر علی جتوئی کو ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے خصوصی دعوت دی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.