ٹی ٹونٹی سیریز : کوئی قومی کھلاڑی نصف سنچری نہ بنا سکا
بدھ 30 ستمبر 2015 10:49
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30ستمبر ۔2015ء ) 2 میچز پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں کوئی بھی قومی بیٹسمین نصف سنچری نہ بنا سکا، پاکستان نے ٹرافی تو جیت لی لیکن بیٹسمینوں کی پرفارمنس مایوس کن رہی ، نسبتاً آسان زمبابوین بولنگ اٹیک کیخلاف سٹار پلیئرز اپنی صلاحیتوں کے مطابق کھیل پیش نہیں کرپائے ، کپتان شاہد آفریدی بھی دو میچز میں محض 4 رنز بنا سکے ۔
محمد حفیظ ایک میچ میں موقع ملنے پر محض 17 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے ، اوپنر احمد شہزاد 2 میچز میں24 رنز ہی اپنے نام جوڑ پائے، شعیب ملک نے 35 اور15 کی اننگز کھیل کر کچھ ہمت دکھائی ، 52رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر عمر اکمل دوسرے مقابلے میں 38رنز ناٹ آؤٹ بناکر اعتماد پانے میں کامیاب ہوئے اگرچہ وہ پہلی کاوش میں صرف 14رنز ہی اپنے نام جوڑ پائے تھے ، صہیب مقصود 2چانسز ملنے پر 32 رنز بنا سکے، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے 49رنز اپنے نام جمع کیے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.