پاک زمبابوے ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاز زمباوے کے ہیتھ سٹریک کے پاس
بدھ 30 ستمبر 2015 12:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء)پاکستان اورزمباوے کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں زیادہ وکٹیں لینے کااعزاززمباوے کے ہیتھ ایچ سٹریک کے پاس ہے ،انہوں نے 20 میچوں میں177.4اووروں میں 723 رنز دے کر20.65کی اوسط سے 35 وکٹیں حاصل کیں ۔
(جاری ہے)
دوسرے نمبرپرپاکستان کے شاہد آفریدی نے 31 میچوں میں246.1اووروں میں 1132رنز دے کر 33.29کی اوسط سے34 وکٹیں حاصل کیں۔
تیسرے نمبرپرپاکستان کے وسیم اکرم نے 28 میچوں میں216اووروں میں 766 رنز دے کر23.21کی اوسط سے 33 وکٹیں حاصل کیں ۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے ثقلین مشتاق نے 13 میچوں میں107اووروں میں 452 رنز دے کر15.06کی اوسط سے 30 وکٹیں حاصل کیں۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے 17 میچوں میں101اووروں میں 482 رنز دے کر20.95کی اوسط سے 23 وکٹیں حاصل کیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.