کویت ،غیر ملکیوں کیلئے کڈنی سنٹر میں ڈئیلاسز کروانے پر پا بندی عائد
جمعرات 1 اکتوبر 2015 12:22
کویت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اکتوبر۔2015ء)کویت نے انسانی حقوق کو پس پشت ڈال کرغیر ملکیوں کیلئے کڈنی سنٹر میں ڈئیلاسز کروانے پر پا بندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی انگلش اخبار کی رپورٹ کے مطابق کویت کی وزارت ہیلتھ نے کڈنی کے مریضوں کیلئے ڈائیلاسز کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق غیر ملکیوں کیلئے کویت میں ڈائیلاسز پر پابندی کا قانون پہلے سے موجود تھا مگر اس پر عملدرآمد روک رکھا تھا جبکہ اب اس قانون کو حرکت میں لاتے ہوئے کڈنی کے مریض غیر ملکیوں پر ڈائیلا سز کروانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق کویت کے المبارک العبداللہ الصباح کڈنی ڈائیلاسز سنٹر میں ڈائیلاسزکروانے کی منتظر غیر ملکیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔ذرائع نے کہا ہے کہ ڈائیلاسز ایک خصوصی عمل ہے جو کہ صرف اور صرف کویتی باشندوں کیلئے ہے۔واضح رہے کہ کویت حکومت ہیلتھ انشورنس فیس کے نام پر ایک سال کیلئے ایک غیر ملکی سے 60دینار اقامہ کے ساتھ ہی وصول کرتی ہے جو پاکستانی روپوں میں(25000) ہزار روپے فیس بنتی ہے جبکہ غیر ملکیوں کو ماسوائے ہسپتال سے پیناڈول ٹیبلٹ دینے کے ہیلتھ کی کوئی سہولت میسر نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.