دیپیکاپڈوکون نے پہلی مرتبہ اپنی ڈب میش ویڈیو بنا دی
جمعہ 2 اکتوبر 2015 12:15
(جاری ہے)
دپیکا نے رنویر سنگھ کے ہمراہ اپنی پہلی ڈب میش ویڈیو بنائی جسے رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر شئیر کیا ہے-اس ویڈیو میں دپیکا رنویر سنگھ سے کہتی ہیں کہ وہ ان کے بہترین دوست ہیں جس کے جواب میں رنویر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جس کے بعد دپیکا نے ان سے سوال کیا کہ کیا وہ ان کی بہترین دوست ہیں جس پر رنویر نے انکار کردیا۔
یاد رہے کہ دونوں اداکاروں کے درمیان رشتے کی خبریں بھی زبان زد عام ہیں۔دپیکا اور رنویر اس سے قبل فلم ’رام لیلا‘ میں اہم کردار ادا کر چکے ہیں جو باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئی تھی۔فلم ’باجی راوٴ مستانی‘ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.