بچوں کو والدین کی نگرانی کے بغیر انٹرنیٹ استعمال نہیں کرنا چاہئے ، ماہرین کا انتباہ
اتوار 4 اکتوبر 2015 13:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) ماہرین نے کہا ہے کہ بچوں کو والدین کی نگرانی کے بغیر انٹرنیٹ استعمال نہیں کرنا چاہئے اور اپنے سماجی حلقے سے باہر روابط رکھنے نہیں چاہئیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق چلڈرن لٹریچر فیسٹیول کے ایک سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایف آئی ے کے ڈائریکٹر عون عباس بخاری نے کہا کہ خواتین کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا ، فیس بک ، گوگل ، اٹزایپ ، وائبر اور سکائپ پر اپ لوٹ نہیں کرنی چاہئیں ۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو اپنے والدین کی نگرانی کے بغیر انٹرنیٹ استعمال نہیں کرنا چاہئے اور سوشل میڈیا پر اپنے سماجی حلقے کے علاوہ کسی سے روابط نہیں رکھنے چاہئیں ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک ہمیں 1200 کیسز ملے ہیں جو رجسٹر ہیں لیکن بعض معاملات میں ہمارے ہاتھ باندھے ہوئے ہیں اور ہم کارروائی نہیں کر سکتے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.