ہریتک روشن نے فلم کیلئے 50کروڑ معاوضہ طلب کرلیا
پیر 5 اکتوبر 2015 11:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء)اگر کوئی اداکار کسی فلم میں کام کرنے کے لیے پچاس کروڑ طلب کرلے تو یہ لالچ نہیں تو پھر یہ کیا ہے؟جی ہاں ہریتک روشن کو معروف بولی وڈ ڈائریکٹر آسوتوش گواریکر نے اپنی نئی فلم “موئن جو دڑو“ میں مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔
(جاری ہے)
آسوتوش گواریکر کو منفرد انداز کی فلمیں جیسے لگان، سودیش اور جودھا اکبر کی تیاری کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔
ان کی اس نئی فلم کا مجموعی بجٹ بظاہر سو کروڑ روپے (انڈین) رکھا گیا اور ہرتیک روشن نے اس کا نصف (پچاس کروڑ) معاوضے کے طور پر طلب کرلیا ہے۔اس مطالبے نے فلم بنانے والوں کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔اب اگر تو اداکار کا معاوضہ نیچے نہ آیا تو ہوسکتا ہے کہ ہرتیک کو بدل کر ان سے سستے کسی اداکار کو کاسٹ کرنا ہی پروڈکشن فلم کے لیے بہتر سمجھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.