حالات کا جبر؟ سابق کپتان یونس خان نے ویب سائٹ پر سٹیٹس’’مسٹر یس مین‘‘ تحریرکردیا
پیر 5 اکتوبر 2015 15:41
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار5اکتوبر۔2015ء ) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حالات نے ٹیسٹ سٹار یونس خان کو یس مین بنا دیا ہے ۔ واٹس اپ پر یونس خان نے اپنا سٹیٹس تبدیل کرتے ہوئے مسٹر یس مین تحریرکردیا ہے ۔ کراچی سے دبئی روانگی سے قبل یونس خان نے کہا کہ ان کا کیر یئر تنازعات سے پاک رہا ہے ۔
(جاری ہے)
بعض دفعہ انہیں غیر ضروری طور پر تنازعات میں الجھا دیا جاتا ہے لیکن وہ اپنی بقیہ کرکٹ خاموشی سے اور اپنے ملک کے لئے کھیلنا چاہتا ہیں ۔
انہوں نے اپنا سٹیٹس تبدیل کرکے کوشش کی ہے کہ کچھ تبدیل ہوجائیں ۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ جب انگلینڈ کے خلاف سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والا پاکستانی بیٹسمین بنیں تو اس وقت گرائونڈ میں جاوید میاں داد بھی موجود ہوں ۔ یونس خان کو پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کے جاوید میاں داد کے ریکارڈ کو توڑنے کے لئے مزید 19 رنز کی ضرورت ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.