آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ،سیریز میں فتح کا باوجود پاکستان کر کٹ ٹیم 9ویں نمبر پر موجود
بدھ 7 اکتوبر 2015 11:56
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)آنٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے پاکستان اور زمبابوے کی ایک روزہ سیریز کے اختتام پر نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ،سیریز میں فتح کا باوجود پاکستان کر کٹ ٹیم 9نمبر پر چلی گئی ہے،نئی رینکنگ میں قومی بولرز وہاب ریاض اور یاسر شاہ کی ترقی جبکہ محمد حفیظ، احمد شہزاد اور کپتان اظہر علی کی رینکنگ میں تنزلی ہو گئی ہے تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے باوجود ٹیم پاکستان آئی سی سی کی رینکنگ میں آٹھویں سے نویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔
نئی ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے ، بھارت دوسرے ،جنوبی آفریقہ تیسرے ،نیوزی لینڈ چوتھے اور سری لنکا کی ٹیم 5ویں نمبر پر برجمان ہے، بیٹسمینوں کی رینکنگ میں اے بی ڈویلئیرز پہلے ،ہاشم آملہ دوسرے اور ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر موجود ہیں جبکہ باوٴلرز رینکنگ میں عمران طاہر پہلے ،مچل سٹارک دوسرے اور سنیل نارائن تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.