سیف گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی تائیکوانڈو ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری
بدھ 7 اکتوبر 2015 12:40
اسلام آباد ۔07 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے سیف گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں قومی تائیکوانڈو ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ جاوید کریم نے بتایا کہ تربیتی کیمپ میں ملک بھر سے سترہ کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں جن میں محمد شہزاد، عاصم اعجاز، محمد شفیق، سعید عدیل شاہ، سعید افنان شاہ، تیمور صادق، محمد اشفاق، ہارون خان، محمود خان، نوید خان، طاہر خان، ارسلان اسد، محمد اعجاز، فہیم خان، عبدالوقار، نثار خان اور وقار برقی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان کھلاڑیوں کا انتخاب گذشتہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی گئی قومی تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے دوران میرٹ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سیف گیمز آئندہ سال جنوری میں بھارت میں کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.