معروف ادبی اور صحافی شخصیات ٹی ڈی ای اے کے ٹرسٹیز مقرر
بدھ 7 اکتوبر 2015 20:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء )معروف صحافی و تجزیہ کار محمد ضیا الدین کی سربراہی میں ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاونٹبلیٹی ( ٹی ڈی ای اے ) کے سات رکنی بورڈ آف ٹرسٹیز نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاونٹبلیٹی، فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) کے آپریشنز کی نگرانی بھی کرتا ہے۔
بدھ کواسلام آباد سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق نئے بورڈ کی تقرری ٹی ڈی ای اے کی ادارہ جاتی اصلاحات اور اسکے دائرہ کار میں توسیع بشمول فافن کی طرز پر دیگر سول سوسائٹی تنظیموں کے نیٹ ورکس کو سماجی اور اقتصادی ترقی کے شعبوں میں کام کرنے پر وسیع تر حمائت فراہم کرنے کا ایک حصہ ہے۔ نئے ٹرسٹیز اپنے اپنے شعبوں میں وسیع تر تجربہ اور قابلیت کے حامل ہیں اور ٹرسٹ کے آپریشنز کو مزید بہتر بنانے کیلئے اسے بروئے کار لائینگے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
-
تین ہزار آبادی والا یوکرینی گاؤں، ان دنوں روس کے نشانے پر
-
ٹرانس فیٹس، انسانی صحت کے خاموش دشمن
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
بھارتی دہشت گردی کینیڈا اور امریکا تک پھیل گئی، منیراکرم
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.