لاہور ، راولپنڈی ، ننکانہ صا حب سمیت دیگر اضلاع سے اب تکقیمتی مالیت کی زمینیں ناجائز قابضین سے وگزارکرالی ‘صدیق الفاروق
مالی معاملا ت میں کمیشن کا چکر ا ب ختم ،بورڈمیں بوگس بھرتیوں اور دیگر ہونے والی بے ضابطگیوں کا کیس نیب میں زیر تفتیش ہے‘چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ
بدھ 7 اکتوبر 2015 20:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ میں نے اپنی ذاتی کاوشوں سے لاہور ، سرگودھا ، راولپنڈی ، اوکاڑہ ،ننکانہ صا حب سمیت دیگر اضلاع سے اب تک 5 ارب 50کروڑ روپے مالیت کی زمینیں ناجائز قابضین سے واپس لے چکا ہوں جبکہ ابھی مزید کام جاری ہے، ٹرسٹ بورڈ سے کرپشن کا خاتمہ اور کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی شروع ہے، جب میں نے عہدہ سنبھالا تو بورڈ کا خسارہ 14کروڑ روپے تھا جبکہ گزشتہ 9ماہ میں یہ اد ارہ ساڑھے 13کروڑ روپے سر پلس پول میں آگیا اور اسی طرح مالی سال 2015-16 میں ہونے والی نیلامیوں کے ذریعے جو 20کروڑ روپے کا ہدف تھا ہم وہ ہدف آئندہ تین ماہ میں 20کی بجائے 22کروڑحاصل کرلیں گے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے بورڈ ممبران کے 293ویں اجلاس جس میں سینئر جوائنٹ سیکر ٹری الیاس خان، پردھان سردار شام سنگھ ِ سردار امریش سنگھ اروڑا MPA،محمد یونس دورانی، چوہدری محمد بشیر ، بیرسٹر اورنگزیب شاہ، الیگزینڈر جان ملک،کرنل (ر)مبشر جاوید،مسز عائشہ حامد،سیکرٹر ی بورڈ محمد اکرام الحق، ایڈیشنل لیگل ایڈوائزر ناصر احمد اعوان ایڈووکیٹ، ایڈیشنل سیکرٹری خالد علی، ڈپٹی سیکرٹری چوہدری محمد بوٹا،پروٹوکول اسسٹنٹ گلریز چوہدری، رانا طارق جاوید، سمیت دیگر بورڈ ممبران و افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں کو پریس بریفیگ دیتے ہوئے کہا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
وفاقی تعلیمی اداروں کی طالبات اورخواتین اساتذہ کیلئے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کااعلان
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.