`فیصل آباد،ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے بننے والا پہلا صنعتی یونٹ کل سے کام جزوی طور پر شروع کرے گا`
بدھ 7 اکتوبر 2015 21:27
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) کے زیر اہتمام ملک کے جدید ترین اور سب سے بڑے صنعتی علاقہ ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے بننے والا پہلا صنعتی یونٹ 9 اکتوبر سے کام جزوی طور پر شروع کرے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان ایلومینیم بیوریج کینز لمیٹڈ 75 ملین امریکی ڈالر سے قائم کیا جا رہا ہے جس کی پیداوار ی استعداد 1.2 بلین ہوگی۔
یہ ادارہ نہ صرف پاکستان کی مقامی ضروریات کو پورا کرے گا بلکہ اس کی پیداوار دوسرے علاقائی ملکوں کو بھی برآمدکی جا سکے گی۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اور فیڈمک کے چیئرمین میاں محمد ادریس جمعہ کے روز اس یونٹ کا باضابطہ افتتاح کرینگے۔ اس تقریب میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر چوہدری محمد نواز بھی شرکت کرینگے۔ `مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.