خطے کی تعمیر و ترقی کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، ٹیلنٹ کی قدر کرنے پر جمعیت کے شکر گزار ہیں،جمعیت نے سیاسی وابستگیوں سے بالا ہو کر طلبہ کی خدمت کی، طلبہ کو بہتر راستہ دکھانے میں جمعیت کا کردار قابل تقلید ہے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
حفیظ الرحمان کااسلامی جمعیت طلبہ گلگت کے زیر اہتمام سٹوڈنٹ ایکسپو سے خطاب شرح خواندگی میں بہتر ی کے باوجود گلگت میں تعلیمی سہولیات کا فقدان ناقابل فہم ہے،گلگت کے طلبہ کی جانب سے بھرپور استقبال اور عزم عالیشان مہم میں شرکت پوری قوم کے لئے امید کا پیغام ہے ،ناظم اعلیٰ جمعیت
بدھ 7 اکتوبر 2015 22:55
گلگت ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ ملک بھر کی نسبت گلگت بلتستان کی شرح خواندگی بہتر ہے مگر یہاں تعلیم حاصل کرنے کے لئے سہولیات کا فقدان ہے۔ حکومت کی جانب سے گلگت کے طلبہ کے لئے سہولیات کا انتظام نہ کرنا مضحکہ خیز ہے۔ وہ بدھ کو گلگت میں جمعیت کے زیر اہتمام اسٹوڈنٹس ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ گلگت کے طلبہ کی جانب سے بھر پور استقبال اور عزم عالیشان مہم میں شرکت پوری قوم کے لئے امید کا پیغام ہے۔
کراچی کے ساحل سے لے کرہمالیہ کے دامن تک عزم عالیشان ، ہمارا پاکستان مہم کی مقبولیت قوم کے نوجوانوں کی اپنے ملک سے محبت کا ثبوت ہے۔ گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کو اعلی تعلیم کیلئے میڈیکل اور انجینئرنگ کے تعلیمی ادارے کا قیام جلد از جلد یقینی بنایا جائے تا کہ اس خطے کے طلباء و طالبات پاکستان کے دیگر صوبوں میں جانے کے بجائے یہی پر تعلیم حاصل کر سکیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.