بنگلہ دیش نے نومبر میں زمبابوے سے دو ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز کا اعلان کردیا
جمعرات 8 اکتوبر 2015 13:41
ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار8اکتوبر۔2015ء ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا کی جانب سے دورہ ملتوی کیے جانے کے بعد نومبر میں زمبابوے کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے ان کے ملک کا دورہ کر ے گی ۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صد ر ناظم الحسن کاکہنا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم نے سیریزکے لیے آمادگی کا اظہا ر کر دیا ہے تاہم سیریز کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان آئی سی سی کی دبئی میں اگلے ماہ شیڈول میٹنگ کے دوران زمبابوین کرکٹ بورڈ کے ساتھ ملاقات میں کیا جائے گا ۔
ناظم الحسن کا مزید کہنا تھا کہ زمبابوے نے 11جنوری سے 7فروری کے دوران 2ٹیسٹ ، 3ون ڈے اور 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریزکے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کر نا تھا لیکن اب اس سیریز کو دو حصوں میں بانٹ دیا گیا ہے اور زمبابوے نومبر میں 2ٹیسٹ کھیلنے بنگلہ دیش آئے گی اور جنوری میں دونوں ممالک کے دوران ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.