پاکستان سے سیریز ایشز سے زیادہ مشکل ہوگی ، انگلینڈ اسسٹنٹ کوچ
جمعرات 8 اکتوبر 2015 16:20
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ پال فربریس نے پاکستان سے رواں ماہ ہونے والی ٹیسٹ سیریز کو ایشز سے مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹیم 2012 میں ہونے والی 3-0 کی کلین سوئپ شکست کی ناخوشگوار یادوں کو بھلا چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں آنے سے قبل ہم یہ بات جانتے تھے کہ یہ ایک انتہائی مشکل سیریز ہو گی، میں نے ایشز سیریز کے اختتام پر کہا تھا کہ یہ ہمارے لیے ایشز سے انتہائی مشکل سیریز ثابت ہو گی۔
اسسٹنٹ کوچ نے کہا کہ ہماری ٹیم میں سینئر کھلاڑی ہیں جو یہاں کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں اور گزشتہ سیریز 3-0 سے ہارنے کے باوجود ہم یہ محسوس کرتے ہیں کہ اس سیریز کو آسانی سے جیت سکتے ہیں۔یاد رہے کہ 2012 میں تین سال قبل متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلی گئی سیریز میں پاکستان نے اس وقت کی عالمی نمبر ایک انگلینڈ کے خلاف 3-0 سے کلین سوئپ کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.