این اے 122ضمنی انتخاب،(ن) لیگ ‘پی ٹی آئی(آج)اپنی اپنی سیاسی قوت دکھائیں گی ،تیاریاں مکمل
جمعرات 8 اکتوبر 2015 17:02
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء)حلقہ این اے 122ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف آج ( جمعہ ) کو اپنی اپنی سیاست قوت دکھائیں گی جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔(ن) لیگ سمن آباد ڈونگی گراؤنڈ جبکہ پی ٹی آئی مزنگ قرطبہ چوک میں سیاسی جلسے منعقد کرے گی جس سے دونوں جماعتوں کی مرکزی قیادت خطاب کرے گی ۔
دونوں جماعتوں کے منتظمین کی طرف سے جلسوں کو کامیاب بنانے کے لئے بھرپور کاوشیں کی گئی ہیں جبکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کرنے والی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کوبھی دعوت دی گئی جنہوں نے جنہوں نے اپنے کارکنوں سمیت بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرا دی ۔ پی ٹی آئی کے مزنگ قرطبہ چوک میں منعقدہ جلسے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر خان ترین اور حلقے سے امیدوار عبد العلیم خان سمیت دیگر قائدین شریک ہوں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے سمن آباد ڈونگی گراؤنڈ میں منعقد کئے جانے والے جلسے سے وزیر اعلیٰ کے صاحبزادے و رکن اسمبلی حمزہ شہباز شہباز شریف ، این اے 122سے امیدوار سردار ایاز صادق اور وفاقی وزراء خطاب کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.