لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے اجلاس میں سول ججز کو اگلے عہدوں میں ترقی کی منظور ی دی جائے گی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 20:29
لاہور۔8 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) چیف جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں سول ججز کو اگلے عہدوں میں ترقی کی منظور ی دی جائے گی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس منظور احمد ملک کی سربراہی میں عدالت عالیہ کی سات رکنی انتظامی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو گا۔
(جاری ہے)
اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردارطارق مسعود کے علاوہ جسٹس اعجازلاحسن ،جسٹس سید منصورعلی شاہ ، جسٹس محمد خالد محمود خان ، جسٹس شاہد حمید ڈار اورجسٹس محمد یاورعلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس میں لاہورسمیت پنجاب بھر کی ضلعی عدالتوں کے 100سے زائد جوڈیشل افسروں کی ترقی کا جائزہ لیا جائے گا، انتظامی کمیٹی کے اجلاس میں سول ججز سے سینئرسول ججز اورسینئر سول ججز سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے عہدوں پر ترقی دینے بارے منظوری دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.