ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی صورت میں نجی ہسپتالوں میں مرض کی تشخیص اور علاج معالجے کی سہولیات کو یقینی بنایا جائے،کمشنر راولپنڈی
جمعرات 8 اکتوبر 2015 22:53
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اکتوبر۔2015ء) کمشنر راولپنڈی زاہد سعید نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی صورت میں راولپنڈی کے پرائیوٹ ہسپتالوں میں ڈینگی مرض کی تشخیص اوران کے علاج معالجے کی سہولیات کو یقینی بنایا جائے، ڈینگی کے مریضوں کے ایڈرئس موصول کرکے ان ایریا ز میں فوری آئی آر ایس کروایا جائے تاکہ ڈینگی پر قابو پانے میں ممکنہ حد کنٹرول کرنے میں مدد حاصل ہوسکے۔
وہ جمعرات کو اپنے دفترمیں انسداد ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔ ایڈیشنل سیکرٹیری زارعت حسین سردار ، ڈی سی اوساجد ظفر ڈال ، اے ڈی سی جی عمران قریشی ، اے ڈی سی طارق سلام ، اسسٹنٹ کمشنرز قرۃالعین ، خالدگورائیہ، ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد علی صابر ، ایم واسا راجہ شوکت ، ایم ڈی سالڈویسٹ عرفان قریشی اور دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندہ افسران اس موقع پر موجود تھے، کمشنر راولپنڈی زاہد سعید نے کہاکہ مائیکرو پلان کے تحت جس طرح یونین کونسلز میں سرولنس اور مانیئر نگ کی جارہی ہے اسی طرح ہسپتالوں میں مریضوں کے اضافے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں میں مزید تیزی لائی جائے تاکہ ڈینگی کے سدباب کو جلد از جلد یقینی بنایاجاسکے ، ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرولنس کے عمل کو جلد مکمل کریں اور لارہ ملنے کی صورت میں فوری کاروائی عمل میں لائی جائے، ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام محکمے اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے بنھائیں تاکہ ڈینگی پر قابو پایا جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟
-
پنجاب حکومت کا گندم خریداری پر ٹال مٹول
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
جس ملک میں عدلیہ کھڑی ہوجائے اس کو کوئی شکست نہیں دے سکتا
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.