سلمان بٹ اور محمد آصف کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ،واپڈا سے معاہدہ کرلیا
جمعہ 9 اکتوبر 2015 16:43
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار9اکتوبر۔2015ء ) سپاٹ فکسنگ کے سزا یافتہ پاکستانی کرکٹرزسلمان بٹ اور محمد آصف نے ڈومیسٹک ٹیم واپڈا سے معاہدہ کرلیا ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی نے دونوں کھلاڑیوں کو گزشتہ ماہ سے کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کی فوری طور پر ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلنے سے روکتے ہوئے بحالی پروگرام مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی لیکن اب دونوں کھلاڑیوں نے واپڈا سے معاہدہ کرنے کی تصدیق کی ہے ۔
سابق سلمان بٹ نے کہا کہ انہیں واپڈا نے اچھی آفر کی ہے اور وہ اسے قبول کریں گے کیونکہ انہیں اس وقت کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے ۔ سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے بھی کہا کہ ان کا واپڈا سے معاہدہ ہوگیا ہے اور اب ان کی توجہ مکمل طور پر کرکٹ پر مرکوز ہے اور ماضی میں جو ہوا وہ اسے بھلا کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.