امن وامان ،رواداری اور بھائی چارے کی مستحسن فضا کو فروغ دینے میں میڈیا کا کردار وتعاون کلیدی اہمیت کا حامل ہے،ڈی پی او افتخارالحق
جمعہ 9 اکتوبر 2015 20:02
بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 اکتوبر۔2015ء)ڈی پی او افتخارالحق نے کہا ہے کہ امن وامان ،رواداری اور بھائی چارے کی مستحسن فضا کو فروغ دینے میں میڈیا کا کردار وتعاون کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشرتی اصلاح وسماجی فلاح کے امور میں میڈیا مثالی مشاورت کا عمل برقرار رکھتے ہوئے بھرپور تعاون فراہم کرے تاکہ امن عامہ کو نقصان پہنچانے اور شرپسندی کو ہوادینے والے عوامل کا بروقت قلع قمع یقینی بنایا جاسکے۔
انہوں نے یہ بات محرم الحرام کے سلسلہ میں الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا کیلئے منعقدہ بریفنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ڈی پی او افتخارالحق نے کہا کہ میڈیا اور پولیس کے مابین ہمہ وقتی رابطہ و تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے میڈیا کے نمائندگان سے اپیل کی کہ محرم الحرام کے دوران امن و بھائی چارہ اور بین المسالک ہم آہنگی کی فضا کو مستحکم رکھنے والے امور کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کیا جائے تاکہ معاشرے میں امن وآتشی اور رواداری کا پیغام بھرپور انداز میں سرایت پذیری حاصل کرسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.