انتفاضہ القدس کا9واں روز، شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی، سینکڑوں کو گرفتار کرلیا گیا
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 11:57
غزہ/غرب اردن/ مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء)اسرائیلی فوج نے منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں گزشتہ روز مزید 7فلسطینیوں کو شہید ، سینکڑوں اور زخمی اور کئی کو گرفتار کرلیا ۔غزہ کی پٹی، غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس سمیت شمالی اور جنوبی فلسطین میں بھی صہیونی ریاست کیخلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 7 فلسطینی شہید اور 123 زخمی ہوئے جبکہ بیسیوں فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں دو احتجاجی ریلیوں پر قابض فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید اور 60 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں 10 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔غزہ وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مشرقی غزہ اور خان یونس میں فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں 6فلسطینی شہید اور 20زخمی ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.