بلال آصف کے بولنگ ایکشن کا جائزہ کمیٹی پیر کو لے گی
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 12:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء)آف اسپنر بلال آصف کے بولنگ ایکشن کا جائزہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی الیگل بولنگ ریویو کمیٹی پیر کو لے گی جس کے بعد ان کے بائیو میکنک ٹیسٹ کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بلال آصف نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس میں ان کی ان کی آف اسپن اور کیرم بال زمبابوین بیٹسمینوں کو سمجھ نہ آئی ‘میچ کے اختتام پر امپائرز نے بلال آصف کا بولنگ ایکشن میچ ریفری کو رپورٹ کیا۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد بلال آصف کیبولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی الیگل بولنگ ریویو کمیٹی بلال آصف کا ایکشن کا جائزہ پیر کو لے گی جس کے بعد ان کا بائیو میکنک ٹیسٹ کروایا جائیگا۔امکان ہے بلا ل آصف کا ٹیسٹ 19 یا 20 اکتوبر کو ہوگا۔پی سی بی چنئی اور لافبرو میں یہ ٹیسٹ کروانے کا ارادہ رکھتاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.