پشاور، ایم آئی سی اے کے زیر اہتمام ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ٹرائلز کا انعقاد
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 16:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء)ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی صوبے کے مضافاتی علاقوں میں ٹیلنٹ کے تلاش کیلئے ٹرائلز کا انعقاد اکتوبر اور نومبر میں منعقد کریگے ۔
(جاری ہے)
جس کا مقصد صوبے میں موجود ٹیلنٹ کو سامنے لانا اور ان مضافاتی علاقوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پلینگ رائٹس نہیں ملے ، ان خیالات کا اظہار پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر و ایم ڈی ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی ملک فرمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ لکی مروت، کرک، شبقدر، ٹل ، ہنگو، ملاکنڈ ، تحت بھائی ، لنڈی کوتل ، چترال میں انڈر17 ٹیمیں بنانے کیلئے ٹرائلز اکتوبر کے آخری اور نومبر کے پہلے ہفتے میں منعقد ہوگی ۔ جبکہ ان ٹیموں کے مابین ٹورنامنٹ دسمبر کے مہینے میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم اور جمخانہ گراؤنڈ پشاور میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ کلر کٹ اور وائٹ بال پر کھیلا جائے گا۔ ٹرائلز فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی کے لیول کوچز کے زیر نگرانی منعقد ہونگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.