سندھ کے 14اضلاع میں 40لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئے جائیں گے، جام مہتاب حسین ڈھر
پیر 12 اکتوبر 2015 22:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) صوبائی وزیر جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ 12اکتوبر سے 15اکتوبر تک سندھ کے 14اضلاع میں جاری انسداد پولیومہم کے دوران کو حیدر آباد ، لاڑکانہ، دادو، جامشورو ، سانگھڑ ، سکھر ، گھوٹکی ، شکارپور ، جیکب آباد ، کشمور ، نو شہروفیروز ، شہید بینظیر آباد، خیر پور اور قمبر میں چا لیس لا کھ بچو ں کو پولیو سے بچا ؤکے قطرے پلا ئے جائیں گے۔
یہ بات پیر کو انہوں نے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں انسداد پولیو کے دوران بلدیہ ٹاؤن کے93130، بن قاسم ٹاؤن 120553 ، گڈاپ ٹاؤن 71446 ، گلبرگ ٹاؤن6373 ، گلشن اقبال 91628 ، کیماڑی 30140 ، کورنگی57643 ،لانڈھی 36033 ، لیاقت آباد 28433 ،، ملیر 30643 ، نارتھ ناظم آباد17288 ، نارتھ کراچی45764، اورنگی ٹاؤن 92498 ، صدر 7381 او سائٹ ٹاؤن کی حدود میں 120273بچوں کو پولیو سے بچا ؤ کے قطرے پلائے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.