آٹے اور رو ٹی کی قیمتو ں میں اضا فہ کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت کا رروا ئی کی جا ئے ،منظو ر حسین وسا ن
سندھ میں گند م کی سر کا ر ی قیمت ،کرا چی اوپن ما ر کیٹ کی قیمتو ں اور صو بہ پنجا ب سے بھی کم ہے ،صو با ئی وزیر خورا ک کو بریفنگ
پیر 12 اکتوبر 2015 22:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء) صو با ئی وزیر خورا ک منظو ر حسین وسا ن نے آٹے اور رو ٹی کی قیمتو ں میں اضافے کی خبرو ں کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے سیکریٹری خورا ک سندھ اور محکمے کے دیگر افسرا ن کو کو ہدا یات دی ہیں کہ آٹے اور روٹی کی قیمتو ں میں اضا فہ کر نے وا لے نا جا ئز منا فع خورو ں کے خلا ف سخت قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے اور اس ضمن میں محکمہ خورا ک ،صو بے کے تما م کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے سا تھ مل کر آٹے اور رو ٹی کی قیمتو ں کے استحکا م کے لئے فور ی اقدا ما ت کریں ۔
یہ ہدا یا ت وزیر خورا ک سندھ منظو ر حسین وسا ن پیر کو اپنے دفتر نیو سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ خورا ک کے اعلیٰ سطحی اجلا س کے دورا ن دیں اس مو قع پر صو با ئی وزیر کو بتا یا کہ سندھ میں 100کلو گرا م آٹے کی قیمت 3200روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ پٹ سن کی فی بو ر ی کی قیمت 140رو پے کو ملا کر 3340رو پے فی سو کلو گرا م پٹ سن بو ر ی میں پڑ ے گی ۔(جاری ہے)
جبکہ پلا سٹک کی فی بو ر ی قیمت 75رو پے کو ملا کر 3275رو پے رو پے فی سو کلو گرا م پلاسٹک کی بو ر ی میں پڑ ے گی ۔
صو با ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ سندھ میں گند م رعا ئتی قیمتو ں پر فرا ہم کی جا رہی ہے کیو نکہ گودام چا ر جز اورٹرا نسپو ریٹیشن چا ر جز وصو ل نہیں کئے جا رہے ۔صو با ئی وزیر کو بتا یا گیا کہ کرا چی او پن ما رکیٹ میں فی کلو گر ا م گند م کی بو ر ی 3400رو پے سے 3450روپے میں فرو خت ہو رہی ہے ۔سندھ میں گندم کی سر کا ر ی قیمت پنجا ب کے مقا بلے میں پٹ سن بو ر ی میں فی سو کلو گرا م 50رو پے اور پلا سٹک بو ر ی میں فی سو کلو گرا م 45رو پے کم ہے انہیں بتا یا گیا کہ سندھ میں گندم کی فروخت کے لئے لبر ل پا لیسی اختیا ر کی گئی ہے اور کو ٹے کو ختم کر کے جو قیمت ادا ے کر ے وہ گندم خرید نے کی پا لیسی کو اختیا ر کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.