ژوب فیسٹول کے افتتاحی تقریبات میں عوام کا جوش اور ولولہ قابل دید ہے ، جعفر خان مندوخیل
پیر 12 اکتوبر 2015 22:55
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء(پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صدر اور صوبائی وزیر ریونیو ، ایکسائز او ر ٹرانسپورٹر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہاہے کہ ژوب فیسٹول کے افتتاحی تقریبات میں عوام کا جوش اور ولولہ قابل دید ہے اور عوام کی خوشحالی دیکھ کر ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سال ایک عظیم الیشان فیسٹول منعقد کریں گے ہمیں عوام اور نوجوانوں سے کے جذبات اور خوشی کا احساس ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ژوب فیسٹول کے اختتام پر گرینڈ میوزیکل شو اور سپورٹس میلہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ جعفر مندوخیل نے کہاکہ ژوب میں یہ پہلا فیسٹول تھااور عوام کی بھرپور شرکت اور نوجوانوں کے چہروں پر خوشی دیکھ کر ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ نوجوانں کیلئے مزید پروگرامز اور ان کے دلچسپی کے کھیل و کود منعقد ہوں گے بلکہ مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کیلئے چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل ژوب شیخ محمد یوسف اور انتظامیہ کے ساتھ ملک کر آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے ہم سپورٹس کو مکل سپورٹ کرینگے اور فٹبال وکرکٹ کے اعلیٰ تورنامنٹس منعقد کرائیں گے جعفر خان مندوخیل نے کہاکہ ژوب کے نوجوانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور ہمارے کاروان ترقی وخوشحالی کا حصہ بنیں تاکہ خوشحالی ژوب کے مشن کو پورا کیا جا سکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.