`پنجگور، نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو گاڑی سے محروم کردیا `

پیر 12 اکتوبر 2015 23:11

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اکتوبر۔2015ء)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو گاڑی سے محروم کردیا تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک سرخ رنگ کی پک اپ گاڑی کو چھین کر فرار ہوئے مزاحمت پر مالک کو شدید زخمی کردیا۔ `