دنیا میں سب سے زیادہ قیمتی اورعظیم رشتہ والدین کا ہوتا ہے ‘ فلمسٹار نور
منگل 13 اکتوبر 2015 11:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء ) فلمسٹار نو رنے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ قیمتی اورعظیم رشتہ والدین کا ہوتا ہے اور وہ لوگ خوش قسمت ہیں جن کے والدین حیات ہیں ان کی خدمت کر کے انہی آخرت بہتر کریں ۔انہوں نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔
(جاری ہے)
2015ء “سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بیٹی ہونیکی حیثیت سے مجھے اپنی والدہ سے بے پناہ محبت ہے اور اسی طرح میری بیٹی فاطمہ مجھ سے بے حد پیار کرتی ہے ۔
ا گر میں ایک لمحے کے لئے اس کی نظروں سے اوجھل ہوجاؤں تو وہ بے چین ہو کر رونا شروع کردیتی ہے ۔نور نے کہا کہ میرے نزدیک خدا کی ذات نے ماں ، بیٹی کا ایسا انمول رشتہ بنایا ہے روز محشر اولاد کو اس کی والدہ کے نام سے پکاراجائے گا اورخدا کی جانب سے یہ بھی ماں کیلئے ایک انعام ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.