قومی سکواڈ میں صرف دو سپنرز کی موجودگی مس مینجمنٹ ، مصباح الحق
منگل 13 اکتوبر 2015 13:39
ابو ظہبی () یاسر شاہ کی انجری کے بعد پاکستان کی ٹیم میں صرف ایک سپیشلسٹ سپنر ذوالفقار بابر کے علاوہ کوئی دوسرا اسپیشلسٹ سپنر موجود ہی نہیں ہے ۔ یاسر شاہ انجری کا شکار ہوکر انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ، کپتان مصباح الحق نے ٹیسٹ اسکواڈ میں صرف دو سپنرز کی موجودگی کو مس منیجمنٹ قرار دیا ۔
(جاری ہے)
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی امیدوں کے محور یاسر شاہ میچ کے آغاز سے قبل فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کر سکے ، لیگ سپنر نے رواں برس سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں چوبیس شکار کیے اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کیا ۔
ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم صرف ایک سپیشلسٹ سپنر ذوالفقار بابر کے ساتھ میدان میں اتری ، 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ میں کوئی دوسرا سپیشلسٹ سپنر موجود ہی نہیں ہے ، کپتان مصباح الحق نے اس کو مس منیجمنٹ قرار دے دیا ۔ انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستان کے پاس آئی سی سی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آنے کا سنہری موقع ہے تاہم اس کے لیے سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ کو پلاننگ کرنا ہو گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.