گورے جواریوں نے یاسر شاہ کی عدم موجودگی کے باوجود پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا
بدھ 14 اکتوبر 2015 12:14
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) انگلش بک میکرز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی عدم موجودگی کے باوجود پاکستان کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے وائٹ واش پر پیسے لگائے ہیں۔ان کا خیال ہے کہ یاسر کی غیر موجودگی سے پہلے ٹیسٹ میچ پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ میچ میں پاکستان کی فتح کا بھاوٴ 6/5 تھا جبکہ انگلینڈ کی فتح اور ڈرا دونوں کا ریٹ 9/4 تھا اور یہ اعدادوشمار میچ شروع ہونے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوئے۔
ریوپرٹ ایڈمز کے ترجمان ولیم ہل نے کہا ہے کہ اگلے ٹیسٹ میں یاسر واپس آجائینگے ، اگر ریٹ کوئی کمی بیشی ہوتی ہے تو اس کا دارومدار میچ میں رونما ہونے والی صورتحال پر ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ایلسٹر کک الیون کے خلاف متحدہ عرب امارات کا ماحول اور پچز جاتی ہیں کیونکہ وہ دونوں سے واقفیت نہیں رکھتے اور ماضی میں پاکستان کا تمام ٹیموں کے خلاف ان میدانوں پر بہت شاندار ریکارڈ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.