بہاولپور؛ چڑیا گھر میں 11 روز قبل پیدا ہونے والے شیر کے چاروں بچے ہلاک
جمعہ 16 اکتوبر 2015 16:15
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء) بہاولپور کے چڑیا گھر میں 11 روز قبل پیدا ہونے والے شیر کے چاروں بچے شیرنی کا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے بیماری کے باعث ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بہاولپور کے چڑیا گھر میں 11 روز قبل شیرنی نے 4 بچوں کو جنم دیا تھا۔
(جاری ہے)
شیرنی کے چار بچوں میں سے 2 بچے ماں کا دودھ نہ پینے کی وجہ سے پہلے ہی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ شیرنی کا تیسرا بچہ بھی شیرنی کا دودھ نہ پینے کی وجہ سے بیماری کا شکار ہو گیا اور جمعرات کے روز ہلاک ہو گیا تھا۔
بہاولپور کے ویٹرنری اسپتال کے ڈاکٹر کے مطابق شیرنی اپنے بچوں کو دودھ نہیں پلاتی تھی اس وجہ سے شیرنی کے بچوں کو چڑیا گھر کی انتظامیہ فیڈر کے ذریعے دودھ پلاتی تھی۔ بچے ماں کا دودھ نہ ملنے کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے۔ چوتھے بچے کو بچانے کی بھرپور کوشش کی گئی تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.