ستمبر میں موٹر سائیکل کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ
پٹرول سستا ہونے سے تین ماہ میں دو لاکھ تیرہ ہزار موٹر سائیکلیں فروخت ہوگئیں
اتوار 18 اکتوبر 2015 20:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18اکتوبر۔2015ء)پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث صرف گزشتہ تین ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں 38 فیصد اضافہ ہوا۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو ہلکے پھلکی کسی بھی چیز کی قیمت میں کمی کی خوشخبری مل جائے تو وہ تپتی دھوپ میں ٹھنڈی ہوا کے جھونکے سے کم نہیں ہوتی۔
(جاری ہے)
پٹرول کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 28 فیصد کی کمی ہوچکی ہے یہی وجہ سے ہے کہ عوام کی جانب سے اس کی خریدار میں گذشتہ مالی سال کے تین ماہ کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
بسوں کے دھکوں سے بچنے اور پٹرول سستا ہونے کے باعث عوام نے موٹر سائیکل کی خریداری تیز کر دی۔ صرف ستمبر میں موٹر سائیکل کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران 2 لاکھ 13 ہزار سے زائد بائیکس فروخت ہوگئیں۔ دوسری جانب کار سوار اب سی این جی کی لمبی قطاروں میں کھڑے رہنے کی بجائے پٹرول بھروانے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ پچھے سال ستمبر میں پٹرول کی قیمت 106 روپے 56 پیسے تھی جو اب کم ہوکر 73 روپے 76 پیسے ہوچکی ہےمزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.