اسلام میں عورت کیلئے چہرہ کا ڈھاپنا مستحب نہیں بلکہ اس کا کھلا رکھنا واجب ہے،ڈاکٹر اسلم خاکی کا دعویٰ
نوخیز بچوں کیلئے الگ الگ تعلیمی اداروں کی تجویزاچھی ہے مگر پوسٹ گریجویٹ سطح پر مخلوط تعلیم ہی ہونا چاہئے اسلام مخلوط تعلیم اور اداروں کاقائل ہے،اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلوں پر تبصرہ
منگل 20 اکتوبر 2015 19:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر اوراسلامی قانون کے استاد ڈاکٹر محمد اسلم خاکی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام میں عورت کیلئے باہرنکلتے وقت چہرہ کا ڈھاپنا مستحب نہیں بلکہ اس کا کھلا رکھنا واجب ہے اور کہا ہے کہ نوخیز بچوں کیلئے الگ الگ تعلیمی اداروں کی تجویز مصلحت عامہ میں اچھی ہے مگر پوسٹ گریجویٹ سطح پر اِسے آداب اور احتیاط کے ساتھ مخلوط ہی ہونا چاہئے اسلام مخلوط تعلیم اور اداروں کاقائل ہے۔
وہ منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں اسلامی نظریاتی کونسل کی ایک تازہ قرارداد پر تبصرہ کر رہے تھے جس میں کونسل نے قرار دیا ہے کہ اسلام میں چہرہ کا ڈھاپنا مستحب ہے واجب نہیں۔ڈاکٹر خاکی نے کہا کہ قرآن اور معتبر احادیث عورت کو معاشرہ میں نکلتے وقت چہرہ کے کھلا رکھنے کی اس لئے تاکید کرتی ہیں تاکہ وہ پہچانی جائیں کہ وہ مشکوک اورناپسندید ہ کردار والی عورتیں نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.