سپین کے محکمہ ٹیکس کا فٹبال سٹار لیونیل میسی کو 22 ماہ کی سزا کا دینے کا مطالبہ
جمعہ 23 اکتوبر 2015 16:48
بارسلونا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 اکتوبر۔2015ء) بارسلونا فٹ بال کلب کے کھلاڑی لیونیل میسی کو اسپین کے محکمہ ٹیکس کے ساتھ فراڈ کرنے کے جرم میں ساڑھے 22 ماہ کی جیل کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ محکمہ ٹیکس کے سرکاری وکیل نے بارسلونا کے نواحی گاؤں گابا کی عدالت میں کیا۔
(جاری ہے)
وکیل کے مطابق 2007 ء سے 2009 ء کے درمیان میسی نے 3 مختلف مواقع پراپنے بصری حقوق کی فروخت کے حوالے سے حاصل ہونے والی 41 لاکھ یورو کی آمدنی سے محکمہ ٹیکس اسپین کو بے خبر رکھا، جبکہ میسی کو یہ رقوم یوروگوائے اور ”بے لیسے“ جیسے مالیاتی جنت کے طور پر مشہور ممالک کے بینکوں کے ذریعے ادا کی گئیں۔
وکیل استغاثہ نے مو قف اختیار کیا کہ میسی کے تمام مالیاتی معاملات، اس کے والد دیکھتے ہیں۔ اس لئے میسی کی بجائے، صرف اس کے والد کو 18ماہ جیل کی سزا دی جائے، گابا کی عدالت نے تمام فریقین کا مو قف سننے کے بعد میسی اور اس کے والد دونوں پر مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.