سنجے دت اور سہیل خان ریٹائرڈ کرکٹرز کی ٹیم کے مالک بن گئے
اتوار 25 اکتوبر 2015 14:58
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25اکتوبر۔2015ء)بولی ووڈ انڈسٹری کے متعدد ستارے آجکل ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں۔رپورٹ کے مطابق جب بولی ووڈ سٹار سنجے دت اور سہیل خان کو نیو لیگ کی تین ٹیموں کی ملکیت حاصل کرنے کی پیشکش کی گئی تو انھوں نے بغیر کسی حیل و حجت پیشکش کو قبول کر لیا۔
(جاری ہے)
مذکورہ لیگ میں چھ سابق کرکٹرز شامل ہوں گے ،ان چھ کرکٹرز کے انڈرچھ مختلف ٹیمیں میچ سیریز میں شرکت کریں گی جن کے نام کرکٹر ز کے برجوں کے مطابق تجویز کیے جائیں گے۔
ان چھ ٹیموں کے کپتانوں میں وسیم اکرم، برائن لارا، ایڈم گلکرسٹ، مہیلا جے وردھنے، کمار سنگاکارااور وریندر سہواگ کے نام شامل ہیں۔اس لیگ میں کل 260 ریٹائرڈ کرکٹرز شرکت کریں گے۔لیگ کے چیف ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سیم خان نے بتایا کہ اس سیریز میں کل18میچز کھیلے جائیں گے۔ آئندہ سال 26جنوری میں شروع ہونے والی اس سیریز میں کل اٹھارہ میچ ہوں گے جو تمام دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.