پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 31 اکتوبر سے شروع ہوگا
پیر 26 اکتوبر 2015 13:10
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ کراچی کمپنی فٹ بال گراؤنڈ پر جبکہ سیمی فائنل اور فائنل ٹی اینڈ ٹی کالونی گراؤنڈ پر کھیلے جائیں گے۔
31 اکتوبر کو کراچی کمپنی گراؤنڈ پر پہلا کوارٹر فائنل مقابلہ مہران کلب اورفیڈرل کلب کی ٹیموں کے درمیان دن ایک بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ فالکن کلب اور سی ڈی اے کلب کے درمیان سہ پہر تین بجے کھیلا جائے گا۔ یکم نومبر کو تیسرا کوارٹر فائنل ہما کلب اور ایلیٹ کلب کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ دن ایک بجے ہوگا جبکہ چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل مقابلے میں اسلام آباد اکیڈمی اور پونا کلب کی ٹیموں کا آمنا سامنا سہ پہر تین بجے ہوگا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹونٹی سکواڈ میں حسن علی کی شمولیت کا دفاع کرنے سامنے آگئے
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.