پرعزم افغان ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی
جمعرات 29 اکتوبر 2015 12:11
بلاوایو (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار29اکتوبر۔2015ء ) افغانستان نے ایک روزہ سیریز کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے زمبابوے کی ٹیم کو دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میں پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ۔ زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں سات وکٹوں پر 190رنز بنائے ۔ سین ولیمز نے 54اورمٹنبامی نے43رنز بنائے ۔
(جاری ہے)
دولت زردان ، امیر حمزہ اور گلادین نائب نے دو دو کھلاڑی آوٹ کئے ۔
جواب میں افغانستان نے طوفانی انداز میں اپنی اننگ شروع کی اور پہلی وکٹ کی شراکت میں95رنز بنائے ۔ بعدمیں وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں لیکن افغان ٹیم نے ہدف پانچ وکٹوں پر ایک بال پہلے ہی حاصل کر لیا ۔ عثمان غنی نے 65اور گلادین نائب نے ناٹ آوٹ 56رنز بنائے ۔ گلا دین نائب کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
-
دو پاکستانی کھلاڑی آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے ٹریننگ سیشن سے محروم
-
آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب کی ملاقات
-
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر کورے اینڈرسن امریکی ٹیم میں شامل
-
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی نے آئرلینڈ اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.