واپڈا کے کھلاڑیوں نے 5ویں سید تجمل عباس میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمئپن شپ 2015ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 18:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) واپڈا کے کھلاڑیوں نے 5ویں سید تجمل عباس میموریل نیشنل رینکنگ ٹینس چیمئپن شپ 2015ء میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام آباد میں گذشتہ روز ختم ہوگئی۔ سات روزہ ٹورنامنٹ میں مینز سنگل اور مینزڈبل کے ٹائٹل جیت لیے جبکہ مینز سنگل میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کھیلے جانیوالے مینز سنگل کے فائنل میں واپڈا کے عقیل خان نے واپڈا ہی کے محمد عابد کو 6-3اور 6-2سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
مینز ڈبل ٹائٹل واپڈا اور ہیرا عاشق پر مشتمل جوڑی کے نام رہا۔ فائنل میں یہ جوڑی واپڈا ہی کے شہزاد خان اور یاسر خان پر مشتمل تھی تاہم مینز سنگل کے سیمی فائنل میں شہزاد خان کے زخمی ہونے پر عقیل خان اور ہیرا عاشق کوواک اوور دیا گیا۔ مینز فائنل میں اسلام آباد کی سارہ محبوب نے واپڈا کی سارہ منور کو 7-5اور 7-5سے ہرایامزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.