جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 11 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 نومبر 2015 13:00

جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، 11 افراد ہلاک

سوڈان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 نومبر 2015 ء) : جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا . تفصیلات کے طابق غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ جنوبی سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے . خبر رساں ادارے کے مطابق جہاز میں عملے کے 5 افراد سمیت 12 افراد سوار تھے.

متعلقہ عنوان :