تحریک منہاج القرآن علماء کونسل کی مرکزی تنظیم کے انتخابات مکمل ،ناظم اعلیٰ خرم نوازگنڈاپور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اتوار 8 نومبر 2015 17:25
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8 نومبر۔2015ء)تحریک منہاج القرآن علماء کونسل کی مرکزی تنظیم کے انتخابات گزشتہ روز مکمل ہوگے ،ناظم اعلیٰ خرم نوازگنڈاپور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق علامہ امداد اللہ قادری مرکزی صدر، صاحبزادہ مفتی محمد حسین فیضی اور علامہ محمد اسحاق نقوی نائب صدر، علامہ میر آصف اکبر قادری ناظم، صاحبزادہ علامہ محمد بدرالزماں قادری ناظم نشرواشاعت، علامہ ڈاکٹر مسعود احمد مجاہد ناظم تربیت، علامہ محمد حسین آزاد ناظم رابطہ، علامہ محمد عثمان سیالوی نائب ناظم رابطہ اور صاحبزادہ مظہر فرید کو ناظم مالیات منتخب ہوئے۔
نو منتخب عہدیداروں کو تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم، ضلعی امیر سید ہدایت رسول قادری، ناظم میاں کاشف محمود، علامہ عزیز الحسن اعوان ،غلام محمدقادری ،اللہ رکھا نعیم،حاجی امین القادری،رانارب نوازانجم نے مبارکباد دی ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.