ریلوے کا کوٹری تا اٹک سٹی مین لائن کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ ،عملی اقدامات شروع کر دئیے گئے
اتوار 8 نومبر 2015 17:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) پاکستان ریلوے نے 1254کلو میٹر کی کوٹری تا اٹک سٹی کی موجودہ مین لائن IIکی اپ گریڈیشن کا فیصلہ کرتے ہوئے عملی اقدامات شروع کر دئیے ،فزیبلٹی سٹڈی کیلئے ملکی و غیر ملکی کنسلٹنٹس سے پیشکشیں طلب کر لی گئیں۔
(جاری ہے)
ریلوے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ خواہشمند ملکی و غیر ملکی معروف کنسلٹنگ فرمز ، کنسورشیم یا جوائنٹ ونچرز بالخصوص ریلوے سیکٹر میں فزیبلٹی سٹڈی کا تجربہ رکھنے والی فرمز اس منصوبہ کے ٹینڈر میں حصہ لینے کی اہل ہیں ۔
ٹیکنکل اور فنانس پروپوزشل کے لئے تجاویز الگ الگ طلب کی گئی ہیں اور24نومبر کو ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پروپوزل کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں کنسلٹنٹس کی شرکت ضروری ہے ۔ کنسلٹنٹس منظور شدہ فارمیٹ کے تحت ٹیکنیکل و فنانشل پروپوزل 10دسمبر تک جمع کر انے کے پابند ہوں گے اور ٹیکنیکل پروپوزل اسی روز ٹینڈرز دہندگان کی موجودگی میں کھولی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.