میانمار الیکشن‘ آنگ سان سوچی کی جماعت 70فیصد ووٹ لیکر جیت گئی
منگل 10 نومبر 2015 13:24
ینگون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 نومبر۔2015ء) میانمار میں ہونے والے عام انتخابات میں آنگ سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فور ڈیموکریسی نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کی پارٹی نے حکمران جماعت کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے ایوان زیریں کی 12 نشستوں پر فتح حاصل کی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میانمار کے پارلیمانی انتخابات میں حزب مخالف کی رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت نے ابتدائی نتائج میں کامیابی حاصل کی ہے۔
تجزیہ کار ان کی شاندار جیت کے بارے میں پہلے ہی پیشگوئی کر رہے تھے۔آنگ سان سوچی نے بھی قبل ازیں اپنی جماعت کی کامیابی کا دعویٰ کیا تھا مگر انہوں نے حتمی گنتی تک مکمل فتح کا دعویٰ کرنے سے گریز کیا۔ این ایل ڈی کے ترجمان نے غیرسرکاری اعداد و شمار کی بنیاد پرمیڈیا کو بتایا کہ ملک بھر میں پارٹی کو 70 فیصد ووٹ پڑا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.