قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ 1952ء میں مزید ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
بدھ 11 نومبر 2015 14:54
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کا بل کی تفصیلات سے آگاہ نہ کرنے پر احتجاج
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ 1952ء میں مزید ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال نے آرمی ایکٹ 1952ء میں مزید ترمیم کابل پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بل کے تحت فوجی عدالتوں میں پیش ہونے والے گواہوں اور پراسیکیوٹرز کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے بل کی تفصیلات سے آگاہ نہ کرنے پر احتجاج کیا۔ تحریک انصاف کی رہنما ء شیریں مزاری نے کہاکہ بل کی شقوں کی تفصیلات بتائے بغیر یہ بل کیسے منظور کیا جا سکتا ہے جس پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ سینیٹ پہلے ہی بل منظور کر چکی ہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.