امریکی حکومت نے صومالی جنگجو گروپ الشباب کے چھ راہنماؤں کے سروں کی قیمت مقررکردی
عمر جمشید بدھ 11 نومبر 2015 16:18
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔11 نومبر۔2015ء)امریکی حکومت نے صومالی جنگجو گروپ، الشباب کے چھ سرغنوں کے اتے پتے کے بارے میں اطلاع فراہم کرنے پر نئے انعامات کی پیش کش کی ہے۔الشباب کے چوٹی کے رہنما، ابو عبیداللہ کی اطلاع دینے والے کو 60 لاکھ ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ اْنھیں گذشتہ سال ستمبر میں الشباب کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا، جب اس گروپ کے طویل مدت تک امیر رہنے والا، احمد عبدی غودانی ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوا تھا۔
ادھر، دیگر تین چوٹی کے رہنماوٴں، مہد کراتے، معلم دآود اور حسن اغوفے کے بارے میں اطلاع دینے پر ہر ایک کے لیے 50 لاکھ ڈالر انعام کی پیش کش کی گئی ہے۔کراتے نے، جو عبدالرحمٰن محمد ورسمہ کے نام بھی جانے جاتے ہیں، دو اپریل کو کینیا کے غریسا یونیورسٹی کالج میں ہونے والے حملے میں مبینہ طور پر کلیدی کردار ادار کیا تھا، جس میں 148 افراد ہلاک ہوئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.