صوبائی حکومت کی اولین ترجیحی صوبے سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ یقینی بنانا ہے، جسکے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں، خالی اسامیوں کی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیاں عمل میں لانے سے مختلف اداروں میں سٹاف کی کمی دورہو گی
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نوید اکرم چیمہ سے گفتگو
بدھ 11 نومبر 2015 23:20
لگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 نومبر۔2015ء)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نوید اکرم چیمہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیحی صوبے سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ یقینی بنانا ہے، جسکے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جارہے ہیں،گلگت بلتستان کے مختلف اداروں میں موجود سکیل17 اور اس سے اوپر سکیل کے اسامیوں کی بھرتیوں کو میرٹ کے مطابق یقینی بنانے کیلئے فوری مشتہر کیا جائے۔
سکیل17اور اوپر کے ملازمین کے خالی اسامیوں کی فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتیاں عمل میں لانے سے مختلف اداروں میں سٹاف کی کمی دورہو گی اور اداروں کی کارکردگی میں بہتری آئیگی۔ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں یقین دلایا کہ بہت جلد گلگت بلتستان کے سکیل17 اور اوپر سکیل کے خالی اسامیوں کو مشتہر کیا جائیگا اور بھرتیاں عمل میں لائی جائینگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.