فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھاوج کو زندہ جلانے والے کو دو مرتبہ سزائے موت، عمر قید ،16لاکھ جرمانے کی سزا، 5لاکھ روپے معاوضہ اداکرنے کا حکم
جمعرات 12 نومبر 2015 19:26
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھاوج کو زندہ جلانے والے ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت، عمر قید اور16لاکھ جرمانہ سمیت 5لاکھ روپے معاوضے کی سزا سنا دی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ پرویز اختر نے تھانہ مرید والا کے علاقہ میں بھاوج کو زندہ جلانے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دوبارہ سزائے موت اور ایک بار عمر قید کے علاوہ 16 لاکھ روپے جرمانہ اور 5 لاکھ روپے معاوضہ کی سزا کا حکم سنادیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم اشرف نے اپنی بھاوج شمیم اختر کو بد چلنی کے شبہ میں اس کے اوپر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی جس سے وہ جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔ ملزم وقوعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا جسے اشتہاری قرار دے دیا گیاتھا۔ جسے بعد ازاں پولیس نے وقوعہ کے کئی ماہ بعد ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
ایف بی آر کے لئے تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل درد سربن گیا
-
سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
-
چار روز بعد آخر کار پی ٹی اے نے ایف بی آر کے احکامات پر خاموشی توڑ دی
-
بشری بی بی کی جانب سے توشہ خانہ تحائف غیر قانونی فروخت کرنے کا الزام
-
’’ نفسیاتی مرض اور قے‘‘ کی ادویات غیرمعیاری قرار دے دی گئی
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار او آئی سی کے اجلاس میں شریک رہنمائوں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
-
ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں 2050 تک 60 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد 1.2 ارب ہوجائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.